تازہ ترین
یہ دن ہمیں شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتا ہے، وزیراعظم
مارچ 30, 20252300وزیراعظم شہبازرشریف نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں خوشی، شکرگزاری،اخوت اورہمدردی کادرس دیتاہے۔ عیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام اپنےپیغام میں وزیراعظم ...وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم
مارچ 29, 20252500وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...ایف بی آرکوبڑےپیمانےپرٹیکس شارٹ فال کاسامنا
مارچ 29, 20252690فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کومارچ میں100ارب روپے سے زائد ٹیکس شارٹ فال کاسامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق 1220ارب ہدف کےمقابلے1100ارب روپےعبوری ...میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
مارچ 29, 20252440میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے ...بھارت اقلیتوں کےتحفظ اوربہبودکویقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کرے،پاکستان
مارچ 29, 20252340ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت اقلیتوں کےتحفظ،سلامتی اوربہبودکویقینی بنانے کےلئےٹھوس اقدامات کرے۔ بھارتی وزارت خارجہ کےبیانات پرترجمان ...ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک
مارچ 28, 20252320وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ ...عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
مارچ 28, 20253140بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت ...وزیراعلیٰ ان ایکشن: ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا
مارچ 28, 20253250وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں تحصیل تونسہ ...لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغاز
مارچ 28, 20252340لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغازکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح ...ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے، وزیراعظم
مارچ 27, 20252050وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرڈیجیٹل یوتھ ہب کاباضابط افتتاح ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















