تازہ ترین
جسٹس منصورعلی شاہ کی بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت
دسمبر 25, 20242200جسٹس منصورعلی شاہ نےبطورانتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کےسینئرترین جج ...قائداعظم کایوم پیدائش:صدر،وزیراعظم کابانی پاکستان کوخراج تحسین
دسمبر 25, 20242810قائداعظم محمدعلی جناح کے148ویں یوم پیدائش پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نےبانی پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا۔ قائداعظم ...پاک فوج کابابائےقوم کوخراج عقیدت
دسمبر 25, 20242130چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،و زیراعظم شہبازشریف
دسمبر 24, 20241890وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، پاکستانی کمپنیوں پرحالیہ پابندیاں بلاجوازہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کانیوکلیئرسسٹم جارحیت ...جوڈیشل کمیشن ججوں کی تمام متوقع ا ورخالی آسامیوں کا ریکارڈ رکھے گا،رولز
دسمبر 24, 20242200جوڈیشل کمیشن نےرولز2010کومنسوخ کرکےرولز2024کی منظوری کے بعد پبلک کردیا۔ رولز میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2010 کو منسوخ ...کےپی میں سینیٹ انتخابات کامعاملہ:عدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا
دسمبر 24, 20241630خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےانعقادکےمعاملےپرعدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کیلئے دائر درخواست پرسماعت ...جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں
دسمبر 24, 20241460جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...190ملین پاؤنڈ:بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ 6جنوری کوسنایاجائیگا
دسمبر 23, 20242060190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ا وراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف فیصلہ آئندہ سال6جنوری کوسنایاجائےگا۔ احتساب عدالت ...وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات: سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
دسمبر 23, 20241730وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کےدرمیان ملکی سلامتی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ...مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دسمبر 23, 20242100حکومت اوراپوزیشن مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ حکومت اوراپوزیشن جماعتوں کےدرمیان باضابطہ طورپرمذاکرات کاآغاز ہوگیا ۔مذاکرات کاپہلا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















