تازہ ترین
ملکی معیشت میں بہتری کامشن:حکومت نےپنشن رولزمیں ترمیم کردی
ستمبر 11, 20243040ملکی معیشت میں بہتری لانےکامشن وفاقی حکومت نےفیملی پنشن کی مدت10سال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ...مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 20241750مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا،فی یونٹ 1روپے 74پیسے کا اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کی مشکلات ...آئی ایم ایف کادباؤ:پنجاب کی اسلام آبادکےبجلی صارفین سےسبسڈی واپس
ستمبر 11, 20242090آئی ایم ایف کےدباؤپرپنجاب حکومت نےاسلام آبادکےبجلی صارفین کےلئے 14روپےفی یونٹ سبسڈی واپس لےلی۔ اسلام آبادکےبجلی صارفین سبسڈی کےبغیر ستمبر ...توشہ ٹوکیس:عدالت نےبانی پی ٹی آئی کونوٹس جاری کر دیا
ستمبر 10, 20243300توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
ستمبر 10, 20242310گزشتہ رات وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی گمشدگی کی خبریں گردش میں رہیں،جس پر تحریک انصاف نےبیان جاری کردیاہے۔ تحریک انصاف ...جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 10, 20242120خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ ...فیک ویڈیوکیس:ایف آ ئی اےنےعدالت کورپورٹ پیش کردی
ستمبر 10, 20242650صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں ایف آئی اےنےپیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف ...اہم قانون سازی کامشن:حکومتی اتحادمزیدمضبوط
ستمبر 9, 20241910ججزکی ریٹائرمنٹ کی عمروتعدادبڑھانےکےمعاملےپرحکومتی اتحاد دوتہائی اکثریت کےقریب پہنچ گیا۔ اہم قانون سازی کامشن صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشر ...مراکش:شدیدبارشوں اورحادثات میں 11افرادہلاک ،متعددزخمی
ستمبر 9, 20242710مراکش میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں کی وجہ سےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک جبکہ 14زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حکام کاکہناہےکہ ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 9, 20242260صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک مرتبہ پھرسےبڑی کمی ہوگئی،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی سطح پرایک بارپھرسونےکی فی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















