تازہ ترین
گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 20252050الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی ...سویلینزکاملٹری ٹرائل:عدالت نےوزارت دفاع سےتفصیلات طلب کرلیں
جنوری 16, 20251850سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں عدالت نے وزارت دفاع سے سویلین کے ملٹری ٹرائلز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس امین الدین ...بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
جنوری 15, 20251190آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر ...آئی پی پیزکیساتھ نظرثانی شدہ معاہدےبڑی کامیابی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
جنوری 15, 20251950وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہیں۔معاہدوں سےگردشی قرضہ ختم ہوگا،بجلی کی قیمت بھی کم ...30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 15, 20251740وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں۔ سیالکوٹ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے ...سویلینزکاملٹری ٹرائل: آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال ...
جنوری 15, 20252880سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں ...توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں، وزیراعظم
جنوری 14, 20252450وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم ...پی ٹی آئی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل
جنوری 14, 20252860تحریک انصاف اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل کردیاگیا۔ مذاکرات کاتیسرادور16جنوری کوصبح ساڑھے11بجےان کیمرہ ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی نےاس سے قبل15جنوری کواجلاس ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےمزیدگواہان کوطلب کرلیا
جنوری 14, 20251750توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرمزیدگواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ...پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
جنوری 14, 20251630تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















