تازہ ترین
ایمل ولی خان کارمضان اور عید سعودی عرب کیساتھ منانے کا اعلان
مارچ 1, 20253180اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نےرمضان اور عید سعودی عرب کےساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل ...جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی
فروری 28, 20252840جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کےججزکی تعدادمیں اضافہ
فروری 28, 20252300سپریم کورٹ کےآئینی بینچ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل ...لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا
فروری 28, 20252740صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تاجپورہ،تاج ...پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے
فروری 28, 20252720پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی ...وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا
فروری 27, 20252460وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد ...پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
فروری 26, 20253120وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں ...تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 26, 20252760سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ ...ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
فروری 26, 20252820چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...صدرآصف زرداری سےپیپلزپارٹی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی
فروری 26, 20253290صدرمملکت آصف علی زرداری سےپیپلزپارٹی پارلیمانی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















