تازہ ترین
گرینڈآپریشن،اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کااحتجاج ختم
نومبر 27, 20242120قانون نافذکرنےوالےاداروں کےگرینڈآپریشن کےبعدتحریک انصاف نے اسلام آبادکےڈی چوک سےاحتجاج ختم کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پولیس کاکہناہےکہ پولیس نے اسلام آباد ...شہیدرینجرزاہلکاروں کی نمازجناز ہ اداکردی گئی
نومبر 26, 20241860گزشتہ رات شہیدہونےوالےرینجرزاہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق نمازجنازہ میں ...بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں،عطااللہ تارڑ
نومبر 26, 20242470وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں۔ ...انتشاری ٹولہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے، وزیراعظم
نومبر 26, 20242190وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ نام نہاد پرامن احتجاج کی آڑ میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، انتشاری ...بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈزون کی طرف گامزن
نومبر 26, 20242100بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زیرقیادت قافلہ 26نمبر چورنگی سےریڈزون کی طرف روانہ ہوگیا۔ ...پی ٹی آئی کااحتجاج ،حکمرانوں کی اہم بیٹھک،وزیراعظم کابڑااعلان
نومبر 25, 20243160تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث حکمرانوں کی اہم بیٹھک میں وزیراعظم شہبارشریف نےبڑااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس ...خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا:انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے،بشریٰ بی بی
نومبر 25, 20242200بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا،انکی رہائی تک ...پی ٹی آئی کااحتجاج،بیرسٹرگوہرکی عمران خان سےملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
نومبر 25, 20241970تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی اندرونی کہانی ...پی ٹی آئی کاقافلہ گنڈاپورکی قیادت میں اسلام آبادکی جانب رواں دواں
نومبر 25, 20242320بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پرتحریک انصاف کاقافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت اسلام ...وزیراعظم نےپیپلزپارٹی کیساتھ مذاکرات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی
نومبر 23, 20243310وزیراعظم شہبارشریف نےاتحادی جماعت پیپلزپارٹی سےمذاکرات کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق کمیٹی میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















