تازہ ترین
کرپشن،معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی تبدیلی کی سوغاتیں تھیں، نواز شریف
فروری 17, 20252530سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ کرپشن، معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی تبدیلی کی سوغاتیں تھیں۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف ...پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت
فروری 15, 20252430صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی ...گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 15, 20253560وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب ...مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے،ترجمان دفترخارجہ
فروری 15, 20253630ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہے کہ مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری
فروری 15, 20252930سندھ ہائیکورٹ نےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق آئینی بینچزنےایک ماہ میں سندھ بھرمیں ایک ہزار ...ریفرنس آنےدیں،جب کچھ غلط نہیں کیاتوڈریں کیوں،جسٹس منصور
فروری 14, 20252650جسٹس منصورعلی شاہ نے کہاہےکہ ریفرنس آنےدیں،جب کچھ غلط نہیں کیاتوڈریں کیوں۔ اسلام آبادمیں سپریم کورٹ میں نئے ججز کی ...سپریم کورٹ:6مستقل اور1عارضی جج نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 14, 20254080سپریم کورٹ میں تعینات نئے 6مستقل اورایک عارضی جج نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ ...وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرسےملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری
فروری 14, 20252400وزیراعظم شہبازشریف سے ترک صدررجب طیب اردوان کی ملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ ترک صدررجب طیب ا ردوان 2روزہ دورہ ...مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،آرمی چیف
فروری 13, 20253410آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا، اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی ...پاکستان ،ترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط
فروری 13, 20252710پاکستان اورترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورترکیہ کےدرمیان مختلف معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب اسلام آبادمیں منعقدہوئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















