تازہ ترین
سپریم کورٹ نے100دن میں 3ہزارزیرالتوامقدمات نمٹادئیے
فروری 7, 20253410چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 100 دن میں3ہزار زیرالتوامقدمات نمٹادئیے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ ...حکومت کی ایک بارپھرپی ٹی آئی کومذاکرات کی پیشکش
فروری 7, 20253160حکومت نےایک بارپھرتحریک انصاف کومذاکرات کی پیشکش کردی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ ہم نےکبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازےبندنہیں کئے،ہم نےتوپی ...رمضان شوگرملزریفرنس:شہبازشریف اورحمزہ شہبازبری
فروری 6, 20253610رمضان شوگرملزریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوبری کر دیاگیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر ...جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کیلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی
فروری 6, 20252630جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں ...پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے،جسٹس منصور
فروری 6, 20252340جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ اسلام آبادمیں عالمی ماحولیاتی ...پیکاایکٹ:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے
فروری 6, 20252530پیکاایکٹ میں ترمیم پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ 2025میں ترمیم کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی ۔ درخواست ...اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی،وزیراعظم
فروری 5, 20252480وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی اجلاس سے خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ میرےلئےباعث اعزازہےکہ ...ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے،صدر مملکت
فروری 5, 20253140صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی ،سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ...بڑھتی ہندوتواانتہاپسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے،آرمی چیف
فروری 5, 20252410آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی مظالم اوربڑھتی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ ...تاریخ گواہ ہے ظلم زیادہ دیرنہیں ٹھہرتا،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی ،مریم نواز
فروری 5, 20253410وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا،کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















