تازہ ترین
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس:زیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنےکی استدعامسترد
دسمبر 10, 20242050فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس میں سپریم کورٹ نےزیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعامستردکردی۔ جسٹس امین الدین خان کی ...ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 9, 20242220سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتےہیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...عدل کی حکمرانی لاناہوگی،جوبات کرینگےپوری ذمہ داری سےکرینگے،پی ٹی آئی
دسمبر 9, 20242810چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ جوبات کریں گےپوری ذمہ داری سےکریں گےجبکہ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ عدل کی حکمرانی لاناہوگی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب ...فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج
دسمبر 9, 20242580سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ...ہرسطح پربدعنوانی کوجڑسےاکھاڑپھینکنےکیلئےپرعزم ہیں،وزیراعظم
دسمبر 9, 20241860وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہرسطح پربدعنوانی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کے لئےپرعزم ہیں۔نوجوان بدعنوانی کےخلاف جنگ میں کردار ادا کرسکتے ہیں ...پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم
دسمبر 7, 20243420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ...مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان
دسمبر 7, 20243030سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے۔ نوشہرہ میں جلسہ سےخطاب کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...26ویں ترمیم:چیف جسٹس نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا
دسمبر 7, 2024243026ویں ترمیم کےمتعلق جسٹس منصورعلی شاہ کےلکھےگئےخط کاجواب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کونسل کےاجلاس میں دےدیا۔ چیف جسٹس آف ...اےپی سی میں عدم شرکت:بلاول کےپی حکومت پربرس پڑے
دسمبر 7, 20242510چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آل پارٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرکے خیبرپختونخوا حکومت نےاپنافرض ادانہیں کیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی ...مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ
دسمبر 6, 20242070وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















