تازہ ترین
زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 29, 20241770زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےہفتہ واررپورٹ جار ی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ...جاپان:جزیرے کیوشو سے سمندری طوفان شانشان ٹکراگیا
اگست 29, 20241910سمندری طوفان شانشان نےجاپان کےجزیرےکیوشومیں تباہی مچادی،طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد ...بالاج قتل کیس کےملزم احسن کی مبینہ آڈیو بارے پولیس کا فیصلہ
اگست 29, 20241900امیربالاج قتل کیس کےملزم احسن شاہ کی مقابلےسےقبل مبینہ آڈیوکےبارےمیں پولیس نےبڑافیصلہ کرلیا۔ پولیس نے ملزم احسن شاہ کی آڈیو ...انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب
اگست 28, 20242040الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 28, 20242830خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
اگست 28, 20242170ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور ...ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس: پولیس کاجواب غیرتسلی بخش قرار
اگست 27, 20241510ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیس میں عدالت نےسی پی اوکاجمع کروایاگیاجواب غیرتسلی بخش قراردےدیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ...توشہ خانہ:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت،عدالت نےدلائل طلب کرلیے
اگست 27, 20243560توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرعدالت نےنوٹس جاری کرتےہوئےفریقین سےدلائل طلب ...پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار
اگست 27, 20241890ملکی معیشت میں بہتری،ڈالرکی قیمت میں کمی سےروپیہ مزیدمستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ...ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان
اگست 27, 20241570ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















