تازہ ترین
توشہ خانہ ٹوکیس کافیصلہ انصاف پرمبنی ہے،ملزمان نےتحائف کی قیمت کم لگوائی ،عطاتارڑ
دسمبر 20, 2025290توشہ خانہ ٹوکیس پرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہا ہےکہ توشہ خانہ ٹوکیس کافیصلہ انصاف پرمبنی ہے،بانی پی ٹی ...پاکستان کی معیشت کےحجم کی پیشگوئی غلط ثابت ہوسکتی ہے،آئی ایم ایف
دسمبر 20, 2025590آئی ایم ایف دستاویزات میں کہاگیاکہ رواں مالی سال معیشت کےحجم سےمتعلق حکومت پاکستان کی پیشگوئی غلط ثابت ہوسکتی ہے۔ ...توشہ خانہ ٹوکیس،بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو10،10سال قیدکی سزا
دسمبر 20, 2025480عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو 10،10سال قیدکی سزاسنادی۔ سپیشل ...صدرمملکت نےمعزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا
دسمبر 19, 2025480صدرمملکت آصف علی زرداری نے معزول جج طارق جہانگیری کوباضابطہ طورپرڈی نوٹیفائی کردیا۔ معزول جج طارق جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنےکانوٹیفکیشن ...9 مئی حملہ کیس:یاسمین راشدسمیت8ملزمان کو10،10قیدکی سزا،شاہ محمود قریشی بری
دسمبر 19, 20255309مئی کلب چوک جی اوآرحملہ کیس میں عدالت نے یاسمین راشدسمیت8ملزمان کو10،10سال قیدکی سزاسنادی۔جبکہ شاہ محمودقریشی کوبری کرنےکاحکم دےدیا۔ لاہورکی ...حکومت کاآئی ایم ایف کو پیٹرولیم لیوی وصولیوں کا پانچ سالہ منصوبہ پیش
دسمبر 19, 2025540حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو اگلے پانچ سالوں کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولیوں کے تخمینے پیش ...اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور
دسمبر 19, 2025510اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ پاکستان کی پیش کردہ قراردادجنرل اسمبلی میں ...حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم
دسمبر 18, 2025470وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدی ...جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمودجہانگیری جج کےعہدےکیلئےنااہل قرار
دسمبر 18, 2025480جعلی ڈگری کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےطارق محمودجہانگیری کوجج کے عہدے کیلئےنااہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف ...پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں، صدرمملکت
دسمبر 18, 2025310صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















