تازہ ترین
بنگلہ دیش سےوائٹ واش:پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
ستمبر 4, 20242620انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔بنگلہ دیش سےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کےبعدپاکستان ٹیم کی ...سرداراخترمینگل کااستعفیٰ:سپیکرنےکارروائی روک دی
ستمبر 4, 20242250سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔ وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی ...پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
ستمبر 4, 20242540امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نےدہشت گردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایاہے۔ امریکی محکمہ ...شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 4, 20242270مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی ...سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
ستمبر 3, 20242110غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال ...سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
ستمبر 3, 20242940وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
ستمبر 3, 20243720سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ...2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف ، آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر
ستمبر 2, 202421902800ارب روپےکاحکومتی ریلیف پیکج ،آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج پر سوال ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ستمبر 2, 20242330ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ ...قابض مافیانےہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے،نعیم الرحمان
ستمبر 2, 20241770امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ قابض مافیا نے ہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے، ہم مل کر پاکستان کو ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















