تازہ ترین
انٹراپارٹی انتخابات:مولانافضل الرحمان الیکشن کمیشن میں طلب
اگست 28, 20242670الیکشن کمیشن نےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافصل الرحمان کوانٹراپارٹی انتخابات نہ کرانےپرنوٹس کرتےہوئےکل طلب کرلیا۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانےپرسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب:54نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 28, 20243330خیبرپختونخواکابینہ کا12واں اجلاس کل طلب کرلیاگیا،54نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا 12 واں اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کل ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
اگست 28, 20242750ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور ...ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس: پولیس کاجواب غیرتسلی بخش قرار
اگست 27, 20241800ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیس میں عدالت نےسی پی اوکاجمع کروایاگیاجواب غیرتسلی بخش قراردےدیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ...توشہ خانہ:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت،عدالت نےدلائل طلب کرلیے
اگست 27, 20243890توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرعدالت نےنوٹس جاری کرتےہوئےفریقین سےدلائل طلب ...پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار
اگست 27, 20242150ملکی معیشت میں بہتری،ڈالرکی قیمت میں کمی سےروپیہ مزیدمستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ...ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان
اگست 27, 20241880ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ...کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع
اگست 26, 20242840گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبر داری کے بعد امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ...پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع
اگست 26, 20242050تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق ...صارفین کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی کرنےکی تیاری
اگست 26, 20242480بجلی کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری مکمل کرلی ۔ ڈسکوز کی جانب سے بجلی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















