تازہ ترین
ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے
اگست 10, 20242540رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر ...برازیل:مسافرطیارگرکرتباہ:حادثےمیں 62افرادہلاک
اگست 10, 20242540برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ...گورنرسندھ کی تبدیلی:ایم کیوایم نےافواہیں قراردیدیا
اگست 10, 20241790وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ کراچی کےبعدگورنرسندھ کی تبدیلی کی خبریں گردش کرنےلگی تھیں،جس پرایم کیوایم نےردعمل دیتےہوئےان خبروں کو ایک بار ...ارشدندیم پرانعامات کی برسات:کیاکیاملےگا؟تفصیل جانیے
اگست 10, 20244720پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں تاریخ رقم کرنےوالےارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہےقومی ہیروکوکیاکیاملےگا،فہرست سامنےآگئی۔ پیرس اولمپکس میں ...پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
اگست 9, 20242590تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ ...ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں
اگست 9, 20243980پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اگست 9, 20242250ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ...پیپلزپارٹی کےفنڈزتقسیم پرحکومت سےتحفظات
اگست 9, 20242090پاکستان پیپلزپارٹی نےحکومت سےفنڈزتقسیم کرنےپرتحفظات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے وفد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ملاقات پارلیمنٹ ...ماضی کی غلطیوں سےسیکھناہوگا،نسیم شاہ
اگست 8, 20242650پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ عرصےسے اچھا ٹائم نہیں ...جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
اگست 8, 20242610تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















