تازہ ترین
190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی
اگست 8, 20242890190ملین پاؤنڈریفرنس میں وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرعدالت نےسماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس ...یوریاکھادکی قلت سےبچنےکیلئےحکومت کااہم اقدام
اگست 8, 20242650وفاقی حکومت نےملک میں یوریاکھادکی قلت سےبچنےکےلئےمزیداقدامات کی تیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
اگست 8, 20242870انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ...بانی پی ٹی آئی کی شیرافضل مروت کی واپسی پرآمادگی
اگست 7, 20241770بانی تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی واپسی کےلئے آمادگی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن کو ریویو ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 7, 20241950انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےپرروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک ...ممبران قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات کی تفصیلات سامنےآگئیں
اگست 7, 20243640اراکین قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات اورتنخواہوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویزکےمطابق رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ پچاس ہزار ...لاہور:مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
اگست 7, 20242310لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا،ہلکی ہواچلنےسےحبس میں بھی کمی ہوگئی۔بارش کےباعث لیسکوکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ گارڈن ٹاؤن ،شاد ...وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
اگست 6, 20242960چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل ...فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
اگست 6, 20242610سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق ...پولیس ان ایکشن:جرمن سیاح سےڈکیتی کرنیوالےملزم گرفتار
اگست 6, 20242710پولیس ان ایکشن ،جرمن سیاح کےساتھ ڈکیتی کرنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا۔ لاہورشمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کرنے والے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















