تازہ ترین
14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع
اگست 8, 20255014اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان ...بحران کاخدشہ،حکومت نےچینی درآمدکاٹینڈرمنسوخ کردیا
اگست 8, 202540بحران کاخدشہ،حکومت نے بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے دیا گیا پہلا ٹینڈر منسوخ ...بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اگست 7, 202570وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بڑھتی ...ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں،چیف جسٹس
اگست 7, 202570چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ...ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
اگست 7, 202550ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ...کارکنوں کی گرفتاری،پی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا
اگست 7, 202550250کارکنوں کی گرفتاری پرتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی کےاکمل خان باری کی 250کارکنوں ...فیلڈمارشل عاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج کادوٹوک ردعمل
اگست 6, 2025100فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج نےدوٹوک ردعمل دےدیا۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر ...ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنزبند کرنے کا عندیہ
اگست 6, 2025110بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری حکومتی اقدامات، ادارہ جاتی دباؤ ...الیکشن کمیشن کےپاس ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کرنےکااختیارنہیں،یہ اقدام چیلنج کرینگے، بیرسٹرگوہر
اگست 6, 202570چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہےکہ الیکشن کمیشن کےپاس ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کرنے کا اختیارنہیں،ہم یہ اقدام چیلنج کریں گے۔ ...صدرمملکت سےعمان کےسفیرکی ملاقات،تاریخی ،برادرانہ تعلقات کومزیدفروغ دینےکےعزم کااعادہ
اگست 6, 202570صدرمملکت آصف علی زرداری سےعمان کےسفیرفہدسلیمان خلف الخاروصی کی ملاقات، تجارت،سرمایہ کاری اورتوانائی کےشعبوں میں تعاون کےفروغ پر گفتگوہوئی۔ صدرمملکت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©