تازہ ترین
غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے
اکتوبر 13, 2025600غزہ امن معاہدےپرعملدرآمدشروع ہوگیا،فلسطینی تنظیم حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےامن معاہدے ...بھارت اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنےکیلئے دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا،خواجہ آصف
اکتوبر 11, 20251070وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنےکیلئے دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا۔ ...نوبیل امن انعام ٹرمپ کوکیوں نہ ملا؟نوبیل کمیٹی کے چیئرمین نےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 11, 2025600چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبیل امن انعام نہ ملنےکی بڑی وجہ بتادی۔ چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن ...وزیراعلیٰ کےاستعفیٰ کامعاملہ:گنڈاپورکوعدم اعتمادسےہٹانےکافیصلہ
اکتوبر 11, 2025750وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکااستعفیٰ 48گھنٹےسے زائد وقت گزارنے کے باوجود منظورنہ ہوسکا،پی ٹی آئی نےگنڈاپورکوتحریک عدم اعتمادکےذریعےہٹانےکاپلان تیار کرلیا ۔ علی امین ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی
اکتوبر 11, 2025570قرض پروگرام کےحصول کےلئے پاکستان نے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع ...امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
اکتوبر 10, 2025590امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نوبیل انعام لینےسےمحروم،رواں سال کےلئے وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےلئے امن کےنوبیل انعام کااعلان کردیاگیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش ...بس بہت ہوگیا،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائے گی، وزیراعظم
اکتوبر 10, 2025750وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بس بہت ہوگیا، دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایک بیان میں کہناتھاکہ ...وزیراعلیٰ نےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ کیلئےیونیفارم کےڈیزائن کی منظوری دیدی
اکتوبر 10, 2025400وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ اورسٹاف کیلئے یونیفارم اورڈیزائن کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سپیشل ایجوکیشن کےحوالےسےاہم ...امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا
اکتوبر 10, 2025810امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول ...وزیراعظم شہبازشریف کابلاول بھٹوکوفون:باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال
اکتوبر 9, 2025410وزیراعظم شہبازشریف نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوٹیلیفون کیادونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















