تازہ ترین
سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ،بیرسٹرگوہر
دسمبر 14, 2024670چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ ...سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس:ججزکیخلاف 30شکایات خارج
دسمبر 13, 2024730سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججزکےخلاف 30شکایات خارج کردیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدکی سربراہی میں منعقدہوا، ...مدارس رجسٹریشن بل پرصدرکےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 13, 2024770مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت آصف علی زرداری کےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ صدرمملکت آصف زرداری نےسوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر8اعتراضات اٹھائے۔صدرنےمدارس رجسٹریشن ...پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
دسمبر 13, 2024940وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازان دنوں چین کےدورےپرہیں جہاں پراُنہوں ...اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم تقرری کامعاملہ،وفاقی حکومت نے جواب جمع کر ادیا
دسمبر 13, 2024820اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم کی تقرری کامعاملےپروفاقی حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمدشفیع صدیقی ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکاٹرائل:سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کوفیصلےسنانےکی اجازت دیدی
دسمبر 13, 2024490ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل پرسپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دےدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...ملٹری کورٹس کا معاملہ:جوشخص آرمی میں اس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا،جسٹس مندوخیل
دسمبر 12, 20241200جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جوشخص آر می میں ہےاس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...مدارس رجسٹریشن بل:نوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 12, 2024830سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں ایکٹ پاس ہوچکاہےنوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل ...دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول
دسمبر 12, 20241280دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ ...توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےبشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانے میں ناکام
دسمبر 12, 2024930توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانےمیں ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©