تازہ ترین
25سال بعد بسنت لوٹ آئی،لاہوریوں کا بھرپورہلہ گلہ
فروری 6, 2026141025سال بعد بسنت لوٹ آئی،لاہوریوں کا بھرپورہلہ گلہ،شہرکی فضا’’بوکاٹا‘‘ کے نعروں سےگونجنےلگی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،رات بارہ بجتےہی لاہورمیں بسنت ...کےپی نےبڑی قربانیاں دیں،جن کوکبھی قدرکی نگاہ سےنہیں دیکھاگیا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
فروری 6, 20261610وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےکہاہےکہ خیبرپختونخوانےبڑی قربانیاں دیں ہیں،مگرکبھی بھی ہماری قربانیوں کوقدرکی نگاہ سےنہیں دیکھاگیا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی ...عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
فروری 6, 20261790اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جماعت علی ...شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے،مریم نواز
فروری 6, 20262050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...تاریخ گواہ ہے کہ کشمیری اپنے بچوں کو قربان کرسکتے ہیں لیکن آزادی نہیں کو، ...
فروری 5, 20261790وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ کشمیری اپنے بچوں کو قربان کرسکتے ہیں لیکن اپنی آزادی قربان کرنےکو تیار ...پنجابی سپر سٹار گلوکار’’ ملکو‘‘کا’’ڈسکور پاکستان‘‘ کیلئے گایا بسنت کا گانا ریلیز
فروری 5, 20261740بسنت کے رنگ،ڈسکور پا کستان کے سنگ ۔بسنت کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے دنیا بھر میں سب سےزیادہ ...ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد،صدرزرداری اوروزیراعظم نےاستقبال کیا
فروری 5, 20261830ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےپرتپاک استقبال کیا۔ ...والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں، قاسم خان کا سوشل میڈیا ...
فروری 5, 20261700عمران خان کےبیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا،جس میں انہوں نےکہاکہ والد کی صحت بگڑرہی ہے، ...عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت
فروری 4, 20261200عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایف آئی اے کیجانب سے کیس کا چالان مکمل ...لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کےبیٹےسیف الاسلام کوقتل کردیاگیا
فروری 4, 20261590لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو4افرادنےگولیاں مارکر قتل کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سیف الاسلام کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















