تازہ ترین
ایرانی بھائیوں کےساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتےہیں،خواجہ آصف
جون 14, 2025320وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ایرانی بھائیوں کےساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتےہیں۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں اپوزیشن ...اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،اسحاق ڈار
جون 14, 20251760نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےایرانی وزیرخارجہ سےٹیلیفونک ...ایران کاجوابی وار:4اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی ،2لڑاکا طیارے مار گرائے
جون 14, 20251640ایران کےاسرائیل پرجوابی وار میں 4اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،2جدید لڑاکا طیارے مارگرائےجبکہ متعددعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ایران نےاسرائیل ...اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید
جون 13, 2025630اسرائیل کےایران پرحملےکےنتیجےمیں پاسداران انقلاب کے سربراہ، ایرانی آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیانےتصدیق کی ہےکہ تہران پر ...اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں ،وزیراعظم
جون 13, 20251400وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ اسرائیل کےایران پرحملےکی مذمت کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ حملےمیں جانی ...عمران خان کی رہائی:پی ٹی آئی نےاحتجاجی تحریک کاآغازکردیا
جون 13, 2025590عمران خان کی رہائی کے لیےپی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز پشاور سے کر دیاگیا۔ بانی پی ...ریاست کے تین اہم ستونوں کے ارکان و افسران کی تنخواہیں کتنی؟
جون 13, 20251290ریاست کے تین اہم ستونوں عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ کے ارکان و افسران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں ...چیئرمین سینیٹ ،سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ،وزیراعظم کانوٹس
جون 12, 2025870وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ،سپیکر،ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹس لےلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےتنخواہوں میں ...ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ،عملےسمیت تمام 242افرادہلاک
جون 12, 2025760بھارت میں ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ ،عملےسمیت تمام 242افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی شہراحمدآبادمیں ایئرپورٹ کےقریب مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،بھارتی سرکاری ایئرلائن ...بچےمیری ریڈلائن ، چائلڈلیبر کے خاتمے کیلئےاقدامات کیے جا رہے ہیں،مریم نواز
جون 12, 2025540وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچےمیری ریڈلائن ہیں، چائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے مؤثراقدامات کیےجارہےہیں۔ چائلڈلیبرکےعالمی دن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















