تازہ ترین
وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
نومبر 7, 2024750وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری ...پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
نومبر 7, 2024970ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات ...ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں،محسن نقوی
نومبر 7, 2024890وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں، چینی شہریوں اورمنصوبوں کی حفاظت کویقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ ...سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبرپر
نومبر 7, 2024570سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر موجود ہے،شہریوں کو ماسک پہننےکی ہدایت کی گئی ...2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا،وزیراعظم
نومبر 6, 2024690وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےغذرمیں سیلاب متاثرین کےلئےماڈل ویلیج کاافتتاح کردیا،وزیراعظم نے2022کےسیلاب ...وعدہ خلافی پربلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے
نومبر 6, 2024870جوڈیشل کمیشن کےمعاملےپروعدہ خلافی پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے۔ ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کےمعاملےپروعدےپورےنہ کرنےاورمشاورت نہ ...سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
نومبر 6, 20241020سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے۔ محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے
نومبر 5, 2024920جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیا،سینئرترین جج جسٹس امین الدین سربراہ ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی ...26ویں آئینی ترمیم پرفل کورٹ بینچ کیلئےدوسینئرججزکاچیف جسٹس کوخط
نومبر 5, 2024107026ویں آئینی ترمیم پرفل کورٹ بینچ کیلئےدوسینئرججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں دونوں سینئر ججز ...آرمی ایکٹ میں ترمیم،سروسزچیفس کی مدت 5سال ہوگی،قائم مقام صدرنےبل پردستخط کردیے
نومبر 5, 20241120قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے ایوان زیریں اورایوان بالاسےمنظوربلزپردستخط کردئیےجس کےبعداب تمام بلزقانون کی حیثیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کےمطابق ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©