پاکستان
گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ کی تقریبِ حلف برداری ...پہاڑوں پربرفباری: پی ٹی ڈی سی کی سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)نے ملکہ کوہسار مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں ہونیوالی برفباری کے پیش نظر سیاحوں ...بلوچستان: خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کر ...پنجاب اسمبلی پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری
پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس 6، 7 اور 8 جنوری کو ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس ...تعلیم کا فروغ ناگزیر : بلوچستان میں تعلیمی شعبے میں ہڑتال اور تالہ بندی پر ...
تعلیمی خدمات ، ضروری خدمات،بلوچستان بھر میں تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات قرار دیدیا گیا۔بلوچستان ایسنشیئل ایجوکیشن سروسز ایکٹ 2019 کے تحت ...کہیں بارش، کہیں برفباری، نئے سال کیساتھ موسم نے رنگ بدل لیا
کہیں بارش ، کہیں برفباری،موسم نے نئے سال کیساتھ نئی کروٹ لے لی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں ...پی ڈی ایم اےنےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پی ...ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ
سال2025میں ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق پراپرٹی کیسزکی کالزمیں دسمبر24کی نسبت دسمبر25میں 49فیصدکمی ...اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری
فاصلاتی نظام تعلیم کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ وفاقی دارالحکومت ...نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں ...
سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ نئے سال کو ...



















