پاکستان
بلوچستان: نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ
تعلیم کےفروغ کا سلسلہ،بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کیلئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ...رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی
رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کےمطابق رواں سال ...سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم ...سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...سوات: گرین ویلی مالم جبہ میں بچوں کیلئے پہلی کڈز زپ لائن کا افتتاح
پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانے والی وادیٔ سوات کی گرین ویلی اور پر فضا سیاحتی مقام مالم جبہ کی گرین ویلی میں ...پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا اعلان، کیا سہولتیں مہیا کی جائیں گی؟
پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا اعلان، کیا کیا سہولتیں مہیا کی جائیں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ حکومت ...سپرٹیکس کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئےمقرر
سپرٹیکس سےمتعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ ...خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان آئندہ گرمیوں تک سفری پابندی عائد
معروف سیاحتی مقام کاغان جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبرآئندہ گرمیوں تک کاغان کے راستے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر پر ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،15نکاتی ایجنڈاجاری
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،15نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس شام5بجےطلب کیا،جس کا15نکاتی ...



















