پاکستان
کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیردہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کایوم الحاق کشمیرپرپیغام میں کہناتھاکہ کشمیریوں نے پاکستان کےساتھ ...مون سون بارشیں: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
مون سون میں بارشیں ہی بارشیں، کہاں کتنی بارش ہوئی؟محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکاکیس، عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا
بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابا ت نہ کرانےکےخلاف درخواست ...مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےکاحکم نامہ جاری
عدالت نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےسےمتعلق درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ آئینی بینچ ...بارشوں ،گلشیئرپگھلنےسےدریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ،پی ڈی ایم اے الرٹ
بارشوں اورگلشیئرپگھلنےکےباعث دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ سےسیلابی صورتحال کاخطرپیداہوگیاہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےالرٹ جاری ...کہوٹہ:مخالفین کی فائرنگ،2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق،آئی جی کانوٹس
کہوٹہ میں مخالفین کی فائرنگ سے2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ،آئی جی پنجاب نےواردات کانوٹس لیتے ہوئےآر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی ...افغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکاکیس،عدالت نےحکم امتناع کی استدعامسترد کر دی
کارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکےکیس میں عدالت نےحکم امتناع کی استدعا مستردکردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین مہناس نےکارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ ...سیاحت کا نیا انداز:پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز
سیاحت کا نیا انداز،پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز،شمالی و جنوبی پنجاب میں سیاحت اور ورثے کی ترقی ...دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم، دانش سکولز اور مجوزہ دانش یونیورسٹی ...برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے ...