پاکستان
80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہونے پرپہلے گورنر راج بلوچستان میں لگائیں،شاندانه گلزار
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نےکہا ہےکہ گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ...لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمہ دار کال دینے والے ہونگے ،شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت ...مریم نواز کا بسنت صرف چند دن نہیں پورے 10 روز منانے کا اعلان
زندہ دلانِ لاہور کے لیے بڑی خوشخبری،پتنگوں کا آسمان پھر رنگین ہوگا،وزیراعلیٰ مریم نوازنے بسنت صرف چند دن نہیں بلکہ پورے 10 ...اڈیالہ جیل میں قید بشری بی بی اور عمران خان کی ملاقات کرادی گئی
اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور ان کے شوہر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی۔ ...علامہ طاہر اشرفی کا اعزاز،جامعہ اسلامیہ مدینہ کی جانب سے مقالہ پیش کرنے پر اعزازی ...
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی یونیورسٹی ...آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان متحرک
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کے لیے سیاسی رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ...لنڈے کا کالا کوٹ پہن کرکوئی وکیل نہیں بن جاتا،کیپٹن (ر) صفدر
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے وکلا کی ڈگریوں اور بار کونسل انتخابات کے تنازع پر سخت ردِعمل کا ...حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی
پنجاب حکومت نے حنا جاوید قتل کیس کے سلسلے میں ہائی پاورکمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق ہائی پاورکمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب ...شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین سے لانگ مارچ ملتوی کرنیکا مطالبہ
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ کر موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر لانگ مارچ فوری ...فیصل کریم کنڈی اور امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اس ...


















