حکومت نے پاسپورٹ کے اجرا میں بڑی تبدیلی کردی

0
7

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا ختم کرکے صرف ای پاسپورٹ لازمی قرار دے دیا، جس کی فیس دو گنا زیادہ ہے اور اس کا اطلاق پورے ملک میں ہوگا۔
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ کے اجرا میں تبدیلی کی ہے، جس کے نتیجے میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی نارمل فیس 4 ہزار 500 روپے تھی جبکہ ای پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply