پشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی

0
4

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد بچوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں بارش کے باعث نجی سکول کی عمارت منہدم ہونے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ مرنے والوں میں معصوم بچے اور ایک خاتون ٹیچر بھی شامل ہیں۔

Leave a reply