پاکستان
امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش،متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے تکنیکی مدد ...سموگ کی بگڑتی صورتحال:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں شمار
سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرلاہورکاشمارآج بھی دنیابھرکےآلودہ ترین شہروں میں پہلےتین نمبروں میں ہے۔ ملک بھرمیں سموگ کاعفریت بڑھنےلگا،پنجاب میں سموگ ...سرکاری سکولوں میں آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا
سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیسے پڑھیں؟ آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا۔ایجوکیشن اتھارٹی نے سموگ تعطیلات میں ...بادل برسیں گےیاسموگ کاراج رہےگا،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
ملک بھرمیں کہیں بادل برسیں گےکہیں سموگ اوردھندکاراج رہےگامحکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت ...جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،محکمہ ریلوےکاجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ،ریلوے حکام نے کوئٹہ سے ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزمختلف مقامات سےبند
دھنداورسموگ نےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک دھند اور ...قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنیوالوں کےنام پی سی ایل میں شامل،پاکستان کابرطانیہ کوخط
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنےوالے23پاکستانیوں کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)میں شامل کرکےپاکستان نےحوالگی کےلئے برطانیہ کوخط لکھ ...راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی میں 3روزکےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دہشت گردی کے خدشےکےپیش نظرامن وامان برقرار رکھنے کےلئےدفعہ144لگائی ...کوئٹہ:ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24افرادجاں بحق،متعددزخمی
کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن کےپلیٹ فارم پردھماکےکےنتیجےمیں 24افرادجاں بحق جبکہ 51زخمی ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےواقعہ کی شدیدمذمت کی ۔ ...سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن
سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرمحکمہ وائلڈلائف بھی ان ایکشن ہوگیا،چڑیا گھروں و وائلڈ لائف پارکس میں عوام کے داخلہ پر پاپندی ...



















