پاکستان
امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی
پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام
وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب کی صحافی برادری کےلئے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےوزیراطلاعات ...سکولوں میں طلبا کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری
سکولوں کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،طلبا و طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری۔سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت ...سپریم کورٹ میں ججزتعدادبڑھانےکامعاملہ:بل ایوان میں جمعہ کوپیش کیاجائےگا
سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کابل جمعہ کوایوان زیریں میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں موجودہ ججزکی ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
پشاورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوگرفتارنہ کرنےکاحکم دے دیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کےخلاف درج مقدمات ...پی ٹی آئی نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ چیلنج کردیا
تحریک انصاف نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلےنمبرپر
آلودگی کاراج برقرار، دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی پہلے نمبر پر موجودہے۔ لاہورمیں فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث ...فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئےوزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئے دوروزہ دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ سعودی عرب پہنچے،سعودی عرب پہنچنےپروزیراعظم شہبازشریف ...وزیراعلیٰ علی امین کی وفاق اورپنجاب حکومت کوبڑی وارننگ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےوفاق اورپنجاب حکومت کووارننگ دیتےہوئےکہاکہ اگربانی پی ٹی آئی عمران خان کی کوئی شکایت آئی تو پورے پاکستان کوبندکردینگے۔ ...



















