پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل ...آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منگل کو جوڈیشل کمیشن ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
خیبرپختونخواکابینہ کا17واں اجلاس 5نومبرکوطلب کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس دن گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ کی کیبنٹ روم ...قومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس آج،ایجنڈےجاری
قومی اسمبلی اورسینیٹ کےاجلاس آج ہوں گے،جن کےایجنڈےجاری کردئیے گئےہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس کا 7 ...سموگ میں اضافہ،آج سے پرائمری تک سکول بندکرنےکافیصلہ
آج سےسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں ،سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔ پنجاب میں سموگ کے سائے مزید ...26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج
لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف ...اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل
اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل ہوگئی،جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی ہوگئی۔ ترجمان قومی اسمبلی ...اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،اب جوکال دیں گےوہ فائنل ہوگی،کفن باندھ کرنکلیں گے،پرامن رہنےپرجورویہ ہم سےاختیارکیاگیاوہ ناقابل ...ایف آئی اےنےبشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
ایف آئی اےنےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کےہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ...



















