پاکستان
ایس سی اوکااجلاس:ٹریفک پلان جاری
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پراسلام آبادپولیس نےٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے جاری کردہ پلان کے مطابق روٹ لگایا جائے ...ڈی چوک احتجاج کامعاملہ:علیمہ خان، عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
عدالت نےڈی چوک احتجاج میں گرفتاربانی تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی۔ ...آئینی ترامیم کامعاملہ: جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا
آئینی ترامیم کےلئے جمعیت علمااسلام(ف)نےمجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی ...موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ...سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ
سیکیورٹی خطرات کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےکے5اضلاع میں 3دن کےلئے دفعہ 144نافذ کر دی ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی جی خان، لیہ، ...ریٹائرمنٹ کامعاملہ: چیف جسٹس نےالوداعی عشائیہ سےمعذرت کرلی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25اکتوبر کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں، جس پرانہوں نے سرکاری خرچےپرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی ہے۔ ریٹائرمنٹ ...ایس سی اوکااجلاس:پی ٹی آئی کا15اکتوبرکواسلام آبادمیں احتجاج کااعلان
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف نےایک بارپھراسلام آبادکےڈی چوک میں بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا۔ اس حوالےسےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کاہنگامی ...ایس سی اواجلاس :8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان شیڈول
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلئے8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے ...ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی نےخطرےکی گھنٹی بجادی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ...کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، ہم اپناڈرافٹ پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ...



















