پاکستان
بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی ...کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ ...مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ ...جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا ...ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو ...لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ...اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ
پنجاب حکومت نےاڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4اہلکاروں کو نوکری سےفارغ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےاڈیالہ جیل کےافسران اوراہلکاروں ...



















