پاکستان
وزیراعظم سےترکیہ کےسفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پراطمینان کااظہار
وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ پاکستان میں ترکیہ کےنئےسفیر عرفان نذیراوعلو نےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں جانب سے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع ...وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حج پالیسی 2025 کے تحت خواتین کو بغیر ...حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا ...چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہمار امینڈیٹ واپس کیاجائے،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہماراچوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ...پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ...سموگ کے گہرے بادل،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سموگ کے بادل چھا گئے۔ملک میں بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں، چینی شہریوں اورمنصوبوں کی حفاظت کویقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ ...پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی۔ویب سائٹ پی اے اے کی ڈیجیٹل موجودگی ...آج سے 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے اہم خبر،آج سے 17 نومبر تک ہائیر سکینڈری سکولز بارہویں جماعت اور اے لیولز تک تمام ...حکومت نےیوم اقبال پرعام تعطیل کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوعام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوتعطیل کااعلان کردیا،شاعرمشر ق علامہ اقبال کےیوم ...



















