پاکستان
وزیراعظم کی ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دوسری بارتایخی کامیابی پرمنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکباددیتاہوں،نئی امریکی ...آلودگی میں اضافہ:لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر
آلودگی میں کمی نہ آسکی ،لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ،سموگ کےبادل چھاگئے،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےلگیں۔ لاہورمیں ...پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار،صنعت اور دیگر شعبوں کیلئے اچھی خبر ہے، پالیسی ریٹ کم ہونے سے قرضوں کے ...وفاقی کابینہ نے2025کیلئے حج پالیسی کی منظوری دےدی
سال 2025کےلئےوفاقی کابینہ نےحج پالیسی کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں آئندہ سال کےلئے حج پالیسی ...جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے
جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیا،سینئرترین جج جسٹس امین الدین سربراہ ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی ...پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت
مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ...اٹک میں3ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
اٹک میں 3ماہ کےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کا معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،12نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وفاقی کابینہ کاجلاس کچھ دیرمیں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،وفاقی کابینہ 12نکاتی ایجنڈےپرغورکرےگی۔گزشتہ ...جوڈیشل کمیشن کااہم اجلا س آج : آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ...
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی ...



















