پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف کوپ29اجلاس میں شرکت کیلئےآذربائیجان پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف کوپ29کےسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے3روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان پہنچنےپروزیردفاعی صنعت وگاروالح اوعلونےوزیراعظم شہبازشریف کااستقبال کیا،وزیراعظم کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ...مقدمات کےچالان کامعاملہ:عدالت نےپراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی
مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس میں لاہورہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں درج مقدمات کےچالان عدالتوں کوبھجوانےکےکیس کی سماعت ...بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا
پنجاب میں بدترین سموگ کےپیش نظرمحکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نےعدالت کی روشنی میں نئی حکمت عملی ...سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟حکومت نےحج پالیسی کااعلان کردیا
سرکاری حج اسکیم کی ادائیگی کاطریقہ کیاہوگا؟ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان نےسوالنامےجمع نہیں کرائے
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔ ...امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش،متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے تکنیکی مدد ...سموگ کی بگڑتی صورتحال:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں شمار
سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرلاہورکاشمارآج بھی دنیابھرکےآلودہ ترین شہروں میں پہلےتین نمبروں میں ہے۔ ملک بھرمیں سموگ کاعفریت بڑھنےلگا،پنجاب میں سموگ ...سرکاری سکولوں میں آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا
سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیسے پڑھیں؟ آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا۔ایجوکیشن اتھارٹی نے سموگ تعطیلات میں ...بادل برسیں گےیاسموگ کاراج رہےگا،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
ملک بھرمیں کہیں بادل برسیں گےکہیں سموگ اوردھندکاراج رہےگامحکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت ...جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،محکمہ ریلوےکاجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ،ریلوے حکام نے کوئٹہ سے ...



















