پاکستان
ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا،نوازشریف
سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتا توآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان ...دھندکاراج:موٹرویزمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
شدیددھندکی وجہ سے حدنگاہ انتہائی کم ہونےکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ لاہورسیالکوٹ موٹر وے ...گرین پاسپورٹ تنزلی کاشکار:دنیابھر102ویں پوزیشن پر
گرین پاسپورٹ مزیدتنزلی کاشکارہوگیاجس سےپاکستانی پاسپورٹ دنیابھرمیں 102ویں نمبرپرآگیا۔ عالمی ادارےہینلےاینڈپارٹنرزنےپاسپورٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس کےمطابق پاکستان کاپاسپورٹ کئی ایسےممالک ...سموگ کےبادل نہ چھٹے:فضائی آلودگی میں لاہوردنیابھرمیں دوسرےنمبرپر
سموگ کےبادل نہ چھٹے،فضائی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرآگیا،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےسےشہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ سموگ کی لہرنےشہرلاہورکاپیچھانہ چھوڑا،چنددنوں میں ...پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیاکےپرفضامقامات کی سیر کر رہے ہیں،زرتاج گل
رہنماپی ٹی آئی زرتاج گل نےکہاہےکہ پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیا کے پر فضامقامات کی سیر کر رہے ہیں۔ رہنماتحریک انصاف زرتاج گل کاکہناتھاکہ ...جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ احتجاج کےلئے بانی ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے۔شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،شہریوں میں خوف وہراس ...دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند
دھنداندھادھند:موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2پنڈی بھٹیاں سےکوٹ مومن انٹرچینج تک دھندکی وجہ سےبندرہی،موٹروےایم3پرلاہورسےدرخانہ تک دھنداورسموگ کی وجہ سےٹریفک ...سموگ کیس:حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے،عدالت
سموگ کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ حکومت کولانگ ٹرم پالیسزبنانےکی ضرورت ہے، حکومت کو محض پالیسی پیپرز سے آگے جانا ہوگا، ...لاہور:شدیددھند،موٹرویزبند،فضا ئی آپریشن متاثر
شدیددھندکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیا گیا، لاہورمیں سموگ اور دھند کےباعث ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی متاثررہا۔ شدید دھند اور سموگ کی ...



















