پاکستان
معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل 10روزہ دورےپرکراچی جائینگے
معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل دس روزہ دورےپرکراچی روانہ ہونگےجہاں پروہ مفتی منیب الرحمان سمیت اہم شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کےمطابق کراچی ...وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپسی
وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79اجلاس میں شرکت کےلئے امریکاگئےہوئےتھےجہاں ...ریاست مخالف تقاریر:پی ٹی آئی کیلئے مسئلہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
ریاست مخالف تقاریرپرتحریک انصاف کےلئے مسئلہ بن گیا،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی راہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج کردی۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف ...بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے،پی ٹی آئی
تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ...بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک ...آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی
آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے ...عاصم ملک نئےڈی جی آئی ایس آئی کےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےکا چارج آج سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےایف آئی اےکومزیدمہلت دیدی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکوتفتیش کے لئے مزیدمہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری ...



















