پاکستان
پی بی اے الیکشن:سی ای او ڈسکورپاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق ڈائریکٹرمنتخب
ڈسکور پاکستان ٹی وی کا ایک اور بڑا اعزاز، پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ڈسکور پاکستان انفوٹینمنٹ ٹی وی ...سینیٹ قائمہ کمیٹی کااجلاس:سپریم کورٹ کےججزکی تعدادبڑھانےکی منظوری
سینیٹ قائمہ کمیٹی کےاجلاس میں سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد25تک بڑھانےکی منظوردےدی گئی۔ چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ ...سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18سال تک کیسزچلتےہیں،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےریمارکس دئیےکہ بعض اوقات سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18،18سال تک کیسزچلتےہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان ...گرین لاک ڈاؤن کرینگےتواس علاقےکی آلودگی دوسری طرف آجائیگی،جسٹس شاہدکریم
جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے،گرین لاک ڈاؤن کریں گے تو اس علاقے ...صدرمملکت کےپاؤں میں فریکچر ،دورہ چین ملتوی
صدرمملکت آصف علی زرداری کاپاؤں فریکچر ہونےسےدورہ چین ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں ماہ چین کےسرکاری دورےپرجاناتھاجواُن کا ...موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے،امین الحق
وفاقی وزیرامین الحق نےکہاہےکہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز ...دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔ دیوالی کےموقع پرہندوبرادری کومبارکباددیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دیوالی کے ...دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج دوسرےنمبرپرموجودہے۔ دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہاہےجس کےباعث لاہورشہرمیں سموگ کےڈھیرےرہتےہیں،جس سےشہرمیں مختلف قسم کی بیماریاں ...آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہناتھاکہ ہم تعلیمی اداروں کوآبادکریں گے، دہشتگردوں ...مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی
مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول ...



















