پاکستان
صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا
دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف ...عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرعدالت نےسہولیات فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی ...زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح ...سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی کےاعتبارسےدنیاکےآلودہ ترین ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران کن ہے،جوپاک ...امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی
پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاصحافی برادری کیلئے تاریخی اقدام
وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب کی صحافی برادری کےلئے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےوزیراطلاعات ...سکولوں میں طلبا کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری
سکولوں کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،طلبا و طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری۔سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت ...سپریم کورٹ میں ججزتعدادبڑھانےکامعاملہ:بل ایوان میں جمعہ کوپیش کیاجائےگا
سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کابل جمعہ کوایوان زیریں میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں موجودہ ججزکی ...



















