پاکستان
آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،عمرایوب
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب خان نےکہاہےکہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ چار ...توشہ خانہ ٹوکیس:پراسیکیوشن نےدلائل کیلئے وقت مانگ لیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں پراسیکیوشن نے دلائل کے لیے عدالت سے مزید وقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی ...وائس چانسلرکی تعیناتی کامعاملہ:وزیراعلیٰ اورگورنرکےدرمیان تنازع شدت اختیارکرگیا
پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ ،وزیراعلیٰ مریم نواز اور گورنرسلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیارکرگیا۔ لاہورمیں صحافیوں سےگفتگو ...نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن جانےکامکان ہے۔جہاں ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی کے خط کاجواب دیدیا
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےخط کے جواب میں لکھاکہ جسٹس ...پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈپروسیجرصدارتی آرڈیننس کوعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان نےصدارتی آرڈیننس کےخلاف آئینی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب نےسماعت ملتوی کرنےکی استدعاکردی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی او ربشریٰ بی بی کی بریت کی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعملدرآمدکامعاملہ،الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ مخصوص نشستوں کےمعاملےپر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ ...پی ٹی آئی کالاہورجلسہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکےلئے ڈی سی لاہورکواہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کےاکمل خان باری نے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں گزشتہ ...وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں ...



















