پاکستان
نوازشریف غیرملکی دوروں کیلئےلاہورسےدبئی روانہ
صدرمسلم (ن)نوازشریف غیرملکی دوروں کےلئےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےدبئی کےلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم بیرون ممالک میں دوروں کےلئے علامہ ...عمران خان کی رہائی،امریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا
بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلئے 60سےزائدامریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا۔ صدرجوبائیڈن کولکھےگئےخط میں ایوان نمائندگان نےمطالبہ کیاکہ سابق وزیراعظم ...لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس آف ...جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ...پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،پولیوکےمکمل خاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے،پاکستان پولیوفری بننےکےلئےپرعزم ہے۔ اسلام آبادمیں انسدادپولیوکےعالمی دن کےموقع پرتقریب ...بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی ، انہوں نے خود گرفتاری دی تھی۔ ...جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت کرکے ہم کیوں اپنے لیے مشکلات پیدا کریں؟ شوکت یوسفزئی
تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی نےکہاہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا صاف ستھرا کردار رہا ہے، ان کی مخالفت کرکے ہم کیوں ...توشہ خانہ ٹوکیس:بشریٰ بی بی ضمانت پر رہا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کواڈیالہ جیل سےضمانت پر رہا کر دیاگیا۔ بشریٰ ...عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نےبڑاحکم دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نے آج تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لا کر وکلاء ...پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے۔ اقوام متحدہ کےقیام کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...



















