پاکستان
اسلام آباد،قیدی وینزپرحملہ،3گرفتارپی ٹی آئی ایم پی ایزسمیت متعددقیدی فرار
اسلام آبادکےسنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی 3وینزپرحملہ ہوا،جس میں ڈی چوک احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کےتین ایم پی ایزسمیت متعددقیدی ...قاضی فائزعیسیٰ نےنہ توعدلیہ کادفاع کرنے کاحوصلہ دکھایااورنہ ہی اخلاقی طاقت، منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ بطورچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنہ تو عدلیہ کا دفاع کرنے کے لیے حوصلہ دکھایا اور نہ ہی اخلاقی ...انتقامی سیاست اورسیاستدان کیخلاف مقدمات کاقائل نہیں،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ اُصولی طور پر انتقامی سیاست کے قائل نہیں، ہم کسی سیاستدان کے خلاف مقدمات کے قائل نہیں، ...بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے،چیف ...
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ کیس سنتے ہوئے اندازہ لگانا ہوتا ہے سچ کیا ہے جھوٹ کیا ہے۔ہم قانون اور ...بانی پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات پرپابندی،عدالت نےدرخواست نمٹا دی
بانی تحریک انصاف عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کےکیس میں عدالت نے درخواست نمٹادی۔ اسلا م آبادہائیکورٹ میں بانی ...اگرآپ قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کرینگےتو غصے میں برابری نہیں کر سکیں گے، چیف جسٹس یحییٰ
نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اگرآپ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کوتنگ کریں گے توغصےمیں برابری نہیں کرسکیں گے۔ان کے غصے کے وقت ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں عشائیہ،کس نےشرکت نہ کی
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں سپریم کورٹ بار اورپاکستان بارکی جانب سے الوداعی عشائیےمیں کس نےشرکت نہ کی۔ چیف جسٹس ...صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
صدرمملکت آصف علی زردای نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدسےکل عہدےکاحلف لیں گے۔ نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 11بجے ہوگی، ...موسم سرماکی پہلی برفبا ری،سیاحوں نےوادی سوات کارخ کرلیا
برفباری کے دلدادہ سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔برفباری کے شوقین ...



















