پاکستان
صدرمملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دےدی۔وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ لکھ دیا
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں دوججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔جس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی ...26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کیلئے مثبت ثابت ہوگی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کےلئے مثبت ثابت ہوگی۔یہ ترامیم معاشی،سیاسی استحکام ،عوام کی ترقی وخوشحالی کےلئے سنگ میل ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواست خارج،عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نےعابدی زبیری و دیگر کی جانب سے 26ویں ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف ...چیف جسٹس کےانتخاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کااجلاس بےنتیجہ ختم
نئےچیف جسٹس آف پاکستان کےانتخاب کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کاپہلااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان ...پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں مہنگائی تمام صوبوں کی نسبت سب سے کم ہےایک ادارہ 24 گھنٹے چیزوں کے کنٹرول ...کون ہوگانیاچیف جسٹس ،رجسٹرار سپریم کورٹ نےتین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دئیے
کون ہوگانیاچیف جسٹس آف پاکستان،رجسٹرارسپریم کورٹ نےپارلیمانی کمیٹی کوتین نام بھجوادئیے۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےنئےچیف جسٹس کےلئے تین نام ...سینیٹ میں کےپی کی نمائندگی کےبغیرغیرآئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے بغیرغیر آئینی ترمیم پاس کی ...نوازشریف کادورہ لندن اورامریکہ شیڈول
نوازشریف کا لندن، امریکہ اور یورپ کےدورےکاشیڈول طےہوگیا۔رواں ہفتےہی دورےپرروانہ ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے ...آئینی ترامیم کوغیرقانونی سمجھتےہیں، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آئینی ترامیم کےتمام پراسس کوغیرقانونی سمجھتےہیں، ہم اس پراسس کا حصہ نہیں بنیں گے،کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ...



















