پاکستان
خطرےکی گھنٹی بج گئی،کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی
دنیابھرمیں ایک مرتبہ پھرخطرےکی گھنٹی بج گئی مختلف ممالک میں مہلک مرض کورناکی نئی قسم سے لوگ پھرسےمتاثرہونےلگے۔اور نئی قسم 27 ممالک ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کورنامیں مبتلا،ہسپتال داخل
رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کورناوائرس میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ ...لاہورجلسہ:وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی
لاہورمیں جلسہ کےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےاہم ہدایت کردی۔ لاہورمیں تحریک انصاف کا21ستمبرکوجلسہ ہےجس میں شرکت کرنےکےلئے پی ٹی آئی کی طرف ...آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولاناکاکردارمثبت رہا،عمر ایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولانافضل الرحمان کاکردار مثبت رہاہےجوقابل تحسین ہے۔آئینی عدالت کا جج صدر زرداری لگاتا ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ نکلا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم ...لاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں پی ٹی آئی اورقوم نکلےگی،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ21تاریخ کالاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں تحریک انصاف اورقوم نکلےگی۔ آئینی ترمیم کے پیچھے انکی نیت سب ...مخصوص نشستیں:پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے،سپیکر
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے ۔ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ پر عمل درآمد الیکشن کمیشن ...پاکستان روس کیساتھ تجارتی اوراقتصادی تعاون کووسعت دینے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات اور سیکیورٹی تعاون کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ...قومی ترانے کا احترام لازم،افغان سفارتخانےکی وضاحت مسترد،پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ قومی ترانےاورپرچم کااحترام لازم ہے،قومی ترانےکی بےحرمتی عالمی قوانین کےخلاف ہے۔ افغان سفارت خانے کی ...



















