پاکستان
نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت
طلبا و طالبات کیساتھ والدین کیلئے بڑی خوشخبری،نجی سکولوں کے طلبا سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت،محکمہ تعلیم سندھ نے ...شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
شدیددھندکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم2لاہور سے خانقاں ڈوگراں دھندکی وجہ سےبند،ایم3لاہورسےرجانہ پردھندکی وجہ سے ...بانیٔ پاکستان کا 148 واں یومِ ولادت:ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یومِ ولادت آج ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع ...مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت کرسمس کےموقع پرسیکیورٹی ...ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ،ممتاززہرابلوچ
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ۔امریکہ کی میزائل پروگرام پر پابندی نامناسب اورغیرضروری ...طلبا کیلئے خوشخبری :پنجاب حکومت کاایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،پنجاب حکومت کا طلبا کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان۔طلبا کو انٹرنیشنل سکالر شپس ...ریلوے کا لاہور تا کراچی گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ ...پنجاب میں پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ ،پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک
پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس لاہورگورنرہاؤس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ...سرکاری اداروں کوضم کرنےکیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
سرکاری اداروں کوضم کرنےکےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا گیا ،کابینہ ...



















