پاکستان
پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ روکنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر
تحریک انصاف کالاہورمیں جلسہ روکنےکےلئےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست مرزاوحیدرفیق نامی شہری نےدائرکی۔ درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پی ٹی آئی ...بانی پی ٹی آئی کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرواپس گھرپہنچ گئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرعمرسلطان گھرواپس پہنچ گئے۔ اسلام آباہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےبانی پی ٹی آئی کےچیف ...پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی175 سیاسی جماعتوں میں سے واحد سیاسی جماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے۔ الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین ...انٹراپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی کودستاویزات جمع کروانےکی مہلت مل گئی
انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کودستاویزات جمع کروانےکی مہلت دےدی۔ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر ...لاہور:سی ٹی ڈی اور د ہشتگر دوں میں فائرنگ،3ملزمان ہلاک
لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) اوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجےمیں تین دہشت گرد ہلاک اوردوفرارہوگئے۔ ترجمان سی ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرڈی جی ایف آئی اےکورپورٹ سمیت طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری ...طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹرکااہم انکشاف
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹروں نےاہم انکشاف کردیا۔ پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ ...اپنی چھت اپناگھرمشن:وزیراعلیٰ کا5سال میں 5لاکھ گھربنانےکافیصلہ
اپنی چھت اپناگھرمشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ...جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و ...نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ...



















