پاکستان
قومی اسمبلی کااجلاس:وزراکی عدم شرکت ،سپیکر کا اظہار برہمی
قومی اسمبلی کےاجلاس میں وزراکی عدم شرکت پرسپیکرایازصادق نےسخت اظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقدہوا،قومی ...یوم دفاع:صدرمملکت اوروزیراعظم کاغازیوں اور شہیدوں کوسلام
یوم دفاع وطن کےموقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے غازیوں اور شہیدوں کوسلام پیش کیا۔ صدرمملکت کاپیغام: صدرآصف ...یوم دفاع ملی جوش وخروش اورقومی جذبے سے منایا جا رہاہے
ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وخروش،قومی جذبے اور پروقار طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع پردن کاآغازوفاقی دارالحکومت میں ...فارم کی تصدیق کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااہم اعلان
فارم45،46،47،48اور49کی تصدیق کےلئےالیکشن کمیشن نےافسران کواہم ذمہ داری سونپ دی۔ الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیےگئےفارمز کی تصدیق کےلیے ...پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم ...خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی ...فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ...



















