پاکستان
حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو
حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ...پی ٹی آئی کا8ستمبرکواسلام آباد میں جلسےکی تیاریوں کاآغاز
پاکستان تحریک انصاف نے8ستمبرکواسلام آبادکےعلاقے سنگجانی میں جلسےکی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف نےاسلام آبادمیں ...اسلام آباد:بلااجازت جلسےجلوس پرپابندی ،بل سینیٹ سےمنظور
اسلام آبادمیں پُرامن جلسےجلوس کےانعقاد کابل سینیٹ نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا،بل کی منظوری کےبعدایسےعلاقوں میں جلسےجلوس کئےجاسکےگئےجہاں پرحکومت اجازت دےگی۔ حکومتی اجازت کے بغیر ...حکومت کابڑااقدام:پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی میں جمع
حکومت تیزاب گردی کےخلاف ان ایکشن،پنجاب ایسڈ کنٹرول بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ بل چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز ...ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید16مریض منظرعام پرآگئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو ...طیفی بٹ کےبہنوئی قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نامزد ملزمان امیر فتح اور قیصر بٹ کا ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی:الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کردیا
اسلام آبادمیں9اکتوبرکوہونےوالے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے، الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکیل کی عدم دستیابی پرنیب افسرپرجرح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس پربانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف کیس میں عمران خان کےوکیل کی عدم دستیابی پرنیب آفیسرپرجراح نہ ہوسکی۔ ...شراب برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکوگرفتارکرنےکاحکم
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی،علی امین کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ ...



















