پاکستان
ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیاگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےجاری کردہ بیان کےمطابق ربیع ...سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبرسندھ نثاردرانی ...9 مئی مقدمات: عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع
9مئی مقدمات ، عمران خان نےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل ...ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا ...مون سون کانیاسپیل:پی ڈی ایم اےنےخطرےکی گھنٹی بجادی
مون سون کانیاسپیل کب تک جاری رہےگاپی ڈی ایم اےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ مون سون ...پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل:عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےپرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی ...بی این پی رہنما سرداراخترمینگل ،قومی اسمبلی سےمستعفی
بی این پی رہنما وسابق وزیراعلیٰ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی نشست سےاستعفیٰ دینےکااعلان کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کےرہنماسرداراخترمینگل کاکہناتھاکہ65 ہزار لوگ مجھ ...مہنگائی کابوجھ کم ہورہاہے،ہمیں معیشت میں استحکام لاناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی کابوجھ آہستہ آہستہ کم ہورہاہے،ہمیں اسمگلنگ کاخاتمہ کرناہےاورمعیشت میں استحکام لاناہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بین ...قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش
قومی اسمبلی میں دانیال چودھری نےسپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھانےکابل ایوان میں پیش کردیا۔بل کو عدالت عظمیٰ ججوں کی تعداد ترمیمی بل ...



















