پاکستان
اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول دوست پائیدار ...مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا
سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ ...جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے ...190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔ بانی ...ممکنہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنےآگئیں
ممکنہ آئینی ترمیم،حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے ...آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینےکیلئے کرنی پڑرہی ہے،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینے کے لئےکرنی پڑرہی ہے،توسیع اس لیے دینے کی کوشش ...یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیاہے۔ نجی چینل سےگفتگو کرتےہوئےوفاقی ...پی ٹی آئی کالاہورمیں جلسہ روکنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر
تحریک انصاف کالاہورمیں جلسہ روکنےکےلئےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست مرزاوحیدرفیق نامی شہری نےدائرکی۔ درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پی ٹی آئی ...بانی پی ٹی آئی کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرواپس گھرپہنچ گئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرعمرسلطان گھرواپس پہنچ گئے۔ اسلام آباہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےبانی پی ٹی آئی کےچیف ...پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی175 سیاسی جماعتوں میں سے واحد سیاسی جماعت ہےجس نےشفاف انتخابات کروائے۔ الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین ...


















